Thursday, May 14, 2015

اللہ کا نور



ھر ذرّے....ھر پتّے....میں اللہ کا نور جلوہ گر ھے
جس نور کی تلاش میں ، تُو مارے مارے پھرتا ھے ،
وہ نور اور ھے.....!!
تیرے اپنے ھی اندر محجوب......
اللہ جب چاھتا ھے اجاگر فرما دیتا ھے ...!!!

#اجالا



No comments:

Post a Comment