دوست رہے یا رب تو میرا اور
میں تیرا دوست رہوں
ہر دم ذکر و فکر میں تیرے
مست رہوں سرشار رہوں
ہوش رہے نہ مجھ کو کسی کا
مگر میں تیرا ہوشیار رہوں
یاد میں تیری سب کو بھلا دوں
کوئی نہ مجھ کو یاد رہے
تجھ پہ سب گھر بار لٹا دوں
خانہٰ دل آباد رہے.... !!!
آمین آمین آمین
#اجالا
مزیداچھی پوسٹ اور تصاویر کے لئے ہمارا پیج جوائن کریں!
https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
میں تیرا دوست رہوں
ہر دم ذکر و فکر میں تیرے
مست رہوں سرشار رہوں
ہوش رہے نہ مجھ کو کسی کا
مگر میں تیرا ہوشیار رہوں
یاد میں تیری سب کو بھلا دوں
کوئی نہ مجھ کو یاد رہے
تجھ پہ سب گھر بار لٹا دوں
خانہٰ دل آباد رہے.... !!!
آمین آمین آمین
#اجالا
مزیداچھی پوسٹ اور تصاویر کے لئے ہمارا پیج جوائن کریں!
https://www.facebook.com/
No comments:
Post a Comment