Sunday, May 10, 2015

مسکراہٹ



السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه:

اگر آپ کے پاس کچھ نہیں ہے تو اپنی ایک #مسکراہٹ ہی کو شئیر کر لیجیے - یہ چیز تو کم از کم ہر ایک کے پاس ہوتی ہے - یہ تو کہیں سے جا کر نہیں لانی پڑتی - اسی میں حصہ بٹالیجیے - اپنا ہاتھ آگے بڑھائیے اور ہاتھ ملائیے - یہ نہ سوچیے کہ وہ اجنبی ہے ، نا شناسا ہے - جونہی آپ اس سے مسکراہٹ شئیر کرتے ہیں ، ہاتھ ملاتے ہیں - وہ اجنبی نہیں رہتا ۔

خوش رہیے ۔ محبتیں بانٹتے رہیے!

ایڈمن:#صنم
 
 
 

No comments:

Post a Comment