Sunday, May 10, 2015

آنسو


" آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں - دیکھنے میں بہت شفاف نظر آتے ہیں ، حالانکہ پتا نہیں کتنا میل ، کتنا کھوٹ ، کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہے ہوتے ہیں............!!"

(عمیرہ احمد - ناول " بس اک داغِ ندامت " سے اقتباس -)

ایڈمن:#صنم

مزیداچھی پوسٹ اور تصاویر کے لئے ہمارا پیج جوائن کریں!
https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
 
 
 
 

No comments:

Post a Comment