انسان
ایک مسافر ہے اور زندگی اس کی منزل یعنی موت تک پہنچنے کا راستہ۔ زندگی کے
اس سفر کے راستے میں خوشیوں کےمیلے بھی ملتے ہیں تو کہیں کہیں مصیبتوں کی
آندھی کا سامنا بھی کر نا پڑتا ہے۔ کبھی غموں کے بڑے بڑے صحرا عبور کر نے
پڑتے ہیں تو کبھی محبت کا گھنا نغلستان اور پُرسکون پڑاؤ بھی آتا ہے۔ زندگی
کی اس دھوپ چھاؤں کے سفر میں سچی محبت ایک ایسے بادل کے مانند ہے جو جب سے
آپ کا ہمفسر بنتا ہے زندگی کی آخری منزل تک ساتھ نبھاتا ہے چاہے اس کا وجود آپ کے ساتھ ہو یا نا ہو۔
اور ایسی #سچی_محبت انسان کی نیک نیتی اور سیدھے راستوں کا انعام ہوتی ہے۔
پوسٹ پسند آئی ہو تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!
ایڈمن:#صنم
اور ایسی #سچی_محبت انسان کی نیک نیتی اور سیدھے راستوں کا انعام ہوتی ہے۔
پوسٹ پسند آئی ہو تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!
ایڈمن:#صنم

No comments:
Post a Comment