Thursday, May 14, 2015

معاف کرنے کی عادت



معاف کرنے کی عادت اور حوصلہ پیدا کرو
یہ تو اللہ کا کرم ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی
اگر تمہارے درمیان ایک دوسرے کےگناہ ظاہر ہوجاتے تو
تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرتے۔

جس پر سے حیاءکا پردہ اُٹھ جاتا ہے اس پر پھر کسی گناہ کا پردہ نہیں رہتا۔ بے شک اللہ انتہائی حیاءدار ہے اور حیاء داروں کو محبوب رکھتا ہے..





No comments:

Post a Comment