"محبتوں کے پھول تقسیم کرنے والوں کا دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہں رھتا........
آزمائشیں انسان کاحوصلہ بڑھاتی ہیں......
ہمیشہ خلقت کی بہتری چاہو ____
اللہ تمھارے دشمنون کو تمھارا مطیع کر دے گا.........
نیکی ایسے کرو جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ہے۔..........
یاد رکھو تمھارے عمل سے ثابت ہونا چاہئے کہ تم رب رحمان کے ماننے والے ہو .........
صبر و تحمل والوں کی اللہ مدد ضرور کرتا ہے ........

دعا ہے کہ سب سدا خوش اور آباد رہیں !!!
آمیـــــــــــــــــن
ایڈمن:#صنم
No comments:
Post a Comment