Thursday, May 14, 2015

ابوبکر صرف ایک ہی ہوتا ہے



جو غار ثور کے آخری سوراخ پہ اپنا پاؤں رکھ دیتا ہے اور ساری رات سانپ سے ڈسے جانے کے باوجود اف نہیں کرتا‘ اس کی اس ایک رات کی نیکیاں عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی بھر کی نیکیوں کے برابر ہوتی ہیں۔ مگر ہر شخص ابوبکر نہیں بن سکتا۔ ابوبکر صرف ایک ہی ہوتا ہے۔ پہلوں میں پہل کرنے والا۔

"جنّت کے پتے" ( نمرہ احمد )

خود بھی پڑھیں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں.

ایڈمن:#صنم

مزیداچھی پوسٹ اور تصاویر کے لئے ہمارا پیج جوائن کریں!
https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982



No comments:

Post a Comment