Sunday, May 10, 2015

محبّت



#محبّت ....لمس کی گرفت میں نہ آسکنے والا ایک پرندہ ھے اور روح کی شاخیں اس کا نشیمن ھیں......اسے وجود میں قید کرنا ایک کوششِ رایئگاں ھے.....محبت، شرابِ طہور کی مثال ھے، ھم اسے کیف و انبساط کے لئے نہیں ...بلکہ " وحی و الہام " کے لئے کشید کرتے ھیں !!

خلیل جبران

●◄ #صنم
 
 
 

No comments:

Post a Comment