بہترین تحفہ ماں ہے۔♡
٭بچہ سب سے پہلے ماں کہنا سیکھتا ہے۔
٭ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔
٭ماں کی نافرمانی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو سکتا۔
٭ماں کی خوشنودی دنیا اور آخرت دنوں میں نجات کا باعث ہے۔
٭ماں کی آغوش انسان کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے۔
٭ماں کے بغیر گھر ایک قبرستان ہے۔
٭ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے۔
٭ماں سے بڑھ کر کوئی استاد نہیں۔
٭ماںکے منہ سے نکلی ہوئی دُعا خدا کو بھی متاثر کرتی ہے۔
٭ہر انسان کی کامیابی کا راز ماں کی دُعا ہے۔
٭ماں انسان کو سب سے زیادہ پیار کرنے والی ہستی ہے۔
٭پھول اور ماں میں کوئی فرق نظر نہیںآتا۔
٭ماں کی محبت حقیقت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔
٭سب سے پہلے انسان ماں کی آنکھوں میں محبت دیکھتا ہے۔
٭ماں دنیا کی عظیم ترین ہستی ہے۔
●◄ #صنم

No comments:
Post a Comment