Thursday, October 29, 2015

اچھے اخلاق کی دعاء


اچھے اخلاق کی دعاء

عَنْ عَآ ئِشَہَ قَالَتْ کَانَ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ اَللّٰھُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَاَحْسِنْ خُلْقِی۔ (رَوَاہُ اَحْمَدُ)

ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم(یہ دعا) فرمایاکرتے تھے، اے اللہ! تو نے میری جسمانی تخلیق کو اچھا کیا ہے لہذا میرے اخلاق کو بھی اچھا بنا۔ (احمد)

اخلاق یہ ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے اپنے اخلاق کو بد اخلاق نہ ہونے دیں۔

انسان اخلاق ہی سے بنتا ہے اور عمدہ سیرت سب سے بڑی سفارش ہوتی ہے اور انسان کی پہچان بھی اخلاق سے ہوتی ہے

اللہ رب العزت ہم سب کو اپنے پیارےنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والے اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کی جملہ تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

پوسٹ پسند آئے تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!

ایڈمن:#صنم
 

https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982

No comments:

Post a Comment