Thursday, October 29, 2015

تعجب ہے



تعجب ہے ! اللہ اپنی اتنی ساری مخلوق میں سے مجھے نہیں بھولتا۔
اور میرا تو ایک اللہ ہےمیں اسے بھی بھول جاتا ہوں؟‌

اللہ تعالیٰ ہمیں‌کبھی بھی غافلین میں‌سے نہ کرے اور ذاکرین میں‌سے کرے جن کے بارے میں‌اس کا فرمان ہے ۔

بکثرت اللہ کا ذکر کرنے والے اور ذکر کرنے والیاں ان (سب کے) لئے اللہ تعالیٰ نے (وسیع) مغفرت اور بڑاثواب تیار کر رکھا ہے۔

وَالذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا۔
(35) سورة الأحزاب

#اجالا
 
 
 
 https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982

No comments:

Post a Comment