ماں اور محبت
بؤ علی سینا نے کہا :اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال میں نے تب دیکھی
جب سیب چار تھے اور ہم پانچ - تب میری ماں نے کہا ، مجھے سیب پسند ہی نہیں ۔،،
محبت عشق چاہت کا ہے جو رشتہ ہے میری ماں ہے
بشر کے روپ میں گویا فرشتہ ہے میری ماں ہے ؛؛؛
بنا جس کے میری ہستی کے سارے رنگ پھیکے ہیں
وہی ایک دل نشیں خوش رنگ رشتہ ہے میری ماں ہے
●◄ #صنم

https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
No comments:
Post a Comment