Thursday, October 29, 2015

جو غلطی کر نہیں سکتا



"جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے،
جو غلطی کرکے اس پرڈٹ جاۓ وہ شیطان ہے،
جو غلطی کرکے توبہ کرلے وہ انسان ہے،
اورجو توبہ کرکے اس پر قائم رھے وہ الله کا محبوب بندہ ھے."

●◄ #صنم
 
 
https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982

No comments:

Post a Comment