Sunday, October 11, 2015

رشتے کوئی کانچ کے برتن نہیں ہوتے


رشتے کوئی کانچ کے برتن نہیں ہوتے جو ٹوٹ گئے تو ٹوٹ گئے- نہ ہی شاخوں سے ٹوٹے پھولوں کی طرح ہوتے ہیں کہ مرجھا کر فنا ہو جائیں- یہ تو سانسوں کی آمدورفت کے ساتھ چلتے ہیں-

●๋•!! متاع جَاں!! ●๋


https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982

No comments:

Post a Comment