’’جن کے دل کی بات اس دنیا میں سننے والا کوئی نہیں ہوتا ان کی سب کہی ان کہی باتیں اس دل کا مکین سنتا ہے ، بڑے غور ، دھیان اور پورے خلوص کے ساتھ اور پتہ ہے میرا رب جس دل میں رہتا ہے اسے دنیا والوں سے بات کرنے کی حاجت ہی نہیں رہتی ....
●◄ #صنم
https://www.facebook.com/pages/Mata-e-jaan/1518354521770982
No comments:
Post a Comment