Sunday, May 10, 2015

مثبت سوچ


مثبت سوچ اور خیرخواہانہ رویہ رقیبوں کو بھی رفیقوں کی صف میں لا کھڑا کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اور منفی طرزفکر اور جاہلانہ برتاؤ جگری دوستوں کے درمیان ناقابل عبور دیواریں کھڑی کر دیتا ہے۔

خود بھی پڑھیں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں۔۔۔!!!

●◄ #صنم




No comments:

Post a Comment