https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
قران پاک کی سطروں میں
جو تسلی کے ہمت کے امید کے لفظ
بکھرے پڑے ہیں۔
یہ صرف لفظ ہی نہیں ہیں۔
یہ سوت ہیں ہماری زندگی بننے کے لیے
ان لفظوں کو جوڑ کر پوشاک بناؤ اور اوڑھ لو ۔
ناامیدی کے ٹھنڈے موسم میں
جو تمہیں گرم اور آرام دہ رکھے گی ۔
ضروری ہے
ورنہ
نا امیدی سے کمزور پڑتے لوگ
نا امیدی کی ٹھنڈ سے مر بھی جاتے ہیں ۔
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
Tuesday, January 30, 2018
میرے سرکارﷺ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکارﷺ میری بات بنائے رکھنا
ذرہء خاک کو خورشید بنانے والے
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا
آپ ﷺ یاد آئیں تو پھر یاد نہ آئے کوئی
غیر کی یاد میرے دل سے بھلائے رکھنا
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم

من چاہے روگ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
من چاہے
روگ
بھی سردیوں کی دھوپ
جیسے ہی ہوتے ہیں...
ان کی تپش سے
نکلنے کو جی ہی نہیں چاہتا
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
من چاہے
روگ
بھی سردیوں کی دھوپ
جیسے ہی ہوتے ہیں...
ان کی تپش سے
نکلنے کو جی ہی نہیں چاہتا
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
جدا
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
نہ ہوں جس میں جدا پتے شجر سے
کوئی ایسا دسمبر ڈھونڈتا ہوں........!!
●๋•!! متاع جَاں!! ●๋
نہ ہوں جس میں جدا پتے شجر سے
کوئی ایسا دسمبر ڈھونڈتا ہوں........!!
●๋•!! متاع جَاں!! ●๋
بانیٔ پاکستان
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
وہ ملک بنانے کا جذبہ جو ہر اک دل میں بستا تھا
باہر نکلا جذبوں سے ملا اور پھر مل کر طوفان بنا
اک فہم و فراست سے اس نے جذبوں کی قیادت ایسے کی
وہ قائداعظم کہلایا ___________ اور بانیٔ پاکستان بنا
قائد ِاعظم محمدعلی جناح رحمتہ اللہ علیہ ایک عظیم رہنما ، ایک عظیم لیڈر ، ایک عظیم تاریخ ساز شخصیت تھے۔
ان جیسا لیڈر پاکستان کو دوبارہ میسر نہیں آسکتا ۔

قائد اعظم محمد علی جناح
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
"امید، ہمت اور خود اعتمادی میرے ہم وطنوں کے لئے یہی میرا پیغام ہے"
قائد اعظم محمد علی جناح.
25 دسمبر۔آج ہمارے محبوب قائد ، محسن اعظم حضرت قائد اعظم محمدعلی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا یومِ پیدائش ہے۔
"قائدِ اعظم کے لیے یہ بات کہنا غلط نہ ہو گی کہ وہ ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت تھے جو کہیں صدیوں میں جا کر پیدا ہوتی ہے" ۔
اللہ تعالی ہمارے قائد کے درجات بلند فرمائے۔ اور ہم سب کو بانی پاکستان کے پیغام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔ثم آمین۔

Quaid-e-Azam
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
"I don't believe in taking right decisions, I take decisions and make them right"
(Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah)
#Mata_e_Jaan
"I don't believe in taking right decisions, I take decisions and make them right"
(Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah)
#Mata_e_Jaan
منجمد
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
اے دسمبر __ تیری یخ بستگی میں بھی
طلب اس کی آخرکیوں منجمد نہیں ھوتی
˙·٠•●♥ متاع جَاں ♥●•٠·˙
اے دسمبر __ تیری یخ بستگی میں بھی
طلب اس کی آخرکیوں منجمد نہیں ھوتی
˙·٠•●♥ متاع جَاں ♥●•٠·˙
لفظ
مر بھی جاؤں تو کہاں ،لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے، میرے ہونے کی گواہی دیں گے ..!!
پروین شاکر
——————–٭٭———————
لوگ تھرّا گئے جس وقت منادی آئی
آج پیغام نیا ------- ظلّ الہی دیں گے
جھونکے کچھ ایسے تھپکتے ہیں گلوں کے رخسار
جیسے اس بار تو پت جھڑ سے بچا ہی دیں گے ....
۔۔۔۔۔ ق ۔۔۔۔۔
ہم وہ شب زاد کہ سورج کی عنایات میں بھی
اپنے بچوں کو فقط کور نگاہی دیں گے......
آستیں سانپوں کی پہنیں گے گلے میں مالا
اہل کوفہ کو نئی شہر پناہی دیں گے.....
شہر کی چابیاں اعدا کے حوالے کرکے
تحفتا پھر انہیں مقتول سپاہی دیں گے...!!
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
لفظ میرے، میرے ہونے کی گواہی دیں گے ..!!
پروین شاکر
——————–٭٭———————
لوگ تھرّا گئے جس وقت منادی آئی
آج پیغام نیا ------- ظلّ الہی دیں گے
جھونکے کچھ ایسے تھپکتے ہیں گلوں کے رخسار
جیسے اس بار تو پت جھڑ سے بچا ہی دیں گے ....
۔۔۔۔۔ ق ۔۔۔۔۔
ہم وہ شب زاد کہ سورج کی عنایات میں بھی
اپنے بچوں کو فقط کور نگاہی دیں گے......
آستیں سانپوں کی پہنیں گے گلے میں مالا
اہل کوفہ کو نئی شہر پناہی دیں گے.....
شہر کی چابیاں اعدا کے حوالے کرکے
تحفتا پھر انہیں مقتول سپاہی دیں گے...!!
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
جاڑے کی رت
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
سنّاٹوں میں سنتے ہیں
سُنی سُنائی کوئی بات
پھر جاڑے کی رت آئی
چھوٹا دن اور لمبی رات
ناصر کاظمی
————–٭٭—————
عشق میں جیت ہوئی یا مات
آج کی رات نہ چھیڑ یہ بات
یوں آیا وہ -------- جانِ بہار
جیسے جگ میں پھیلے بات
رنگ کھُلے صحرا کی دھوپ
زلف گھنے جنگل کی رات ...
کچھ نہ کہا اور کچھ نہ سُنا
دل میں رہ گئی دل کی بات
یار کی نگری کوسوں دور
کیسے کٹے گی بھاری رات
بستی والوں سے چھپ کر
رو لیتے ہیں پچھلی رات
•.♡.•متاع جَاں•.♡.•°
سُنی سُنائی کوئی بات
پھر جاڑے کی رت آئی
چھوٹا دن اور لمبی رات
ناصر کاظمی
————–٭٭—————
عشق میں جیت ہوئی یا مات
آج کی رات نہ چھیڑ یہ بات
یوں آیا وہ -------- جانِ بہار
جیسے جگ میں پھیلے بات
رنگ کھُلے صحرا کی دھوپ
زلف گھنے جنگل کی رات ...
کچھ نہ کہا اور کچھ نہ سُنا
دل میں رہ گئی دل کی بات
یار کی نگری کوسوں دور
کیسے کٹے گی بھاری رات
بستی والوں سے چھپ کر
رو لیتے ہیں پچھلی رات
•.♡.•متاع جَاں•.♡.•°
کعبہ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
مجھے اس آنکھ پر رشک ہے...!!!
جو تیرے کعبہ کو چوم آئی...!!! ❤
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
جو تیرے کعبہ کو چوم آئی...!!! ❤
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
ﺩﻭ ﺭُﺥ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺳﮑﮯ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺭُﺥ ﮨﯿﮟ۔
ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﮑﺮ ﮐﺮﻭ، ﺁﺳﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻭ-
°•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﮑﺮ ﮐﺮﻭ، ﺁﺳﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻭ-
°•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
شبِ سیاہ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ٹھٹھرتی ہوئی شبِ سیاہ اور وہ بھی طویل تر
محسن ہجر کے ماروں پہ قیامت ہے دسمبر...!!
❥ღ- متاع جَاں -ღ❥
ٹھٹھرتی ہوئی شبِ سیاہ اور وہ بھی طویل تر
محسن ہجر کے ماروں پہ قیامت ہے دسمبر...!!
❥ღ- متاع جَاں -ღ❥
خزاں
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
خزاں
صرف درختوں
اور
ان کے پتوں
پر نہیں اترتی
دلوں میں بھی اترتی ہے
اور
بدن کو ذردی سے بھر دیتی ہے۔
●๋•!! متاع جَاں!! ●๋
خزاں
صرف درختوں
اور
ان کے پتوں
پر نہیں اترتی
دلوں میں بھی اترتی ہے
اور
بدن کو ذردی سے بھر دیتی ہے۔
●๋•!! متاع جَاں!! ●๋
وہ ﷺ شہِ دو جہاں
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
نام اُن ﷺکا رہے کیوں نا ----- وِردِ زباں،
ہے جو تسکینِ جاں، وہ ﷺ کہاں میں کہاں
مجھ میں ان ﷺ کی ثناء کا سلیقہ کہاں
وہ ﷺ شہِ دو جہاں، وہ کہاں میں کہاں
اُن ﷺ کا مدَح سرا خالقِِ این و آں
وہ ﷺ رسولِ زماں، وہ کہاں میں کہاں
اُن ﷺ کے دامن سے وابستہ میری نجات
اُن ﷺ پہ قربان ---- میری حیات و ممات
میں گنہگار ------------ وہ شافعِ عاصیاں ،
بے کسوں کی اماں، وہ ﷺ کہاں میں کہاں
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
ہے جو تسکینِ جاں، وہ ﷺ کہاں میں کہاں
مجھ میں ان ﷺ کی ثناء کا سلیقہ کہاں
وہ ﷺ شہِ دو جہاں، وہ کہاں میں کہاں
اُن ﷺ کا مدَح سرا خالقِِ این و آں
وہ ﷺ رسولِ زماں، وہ کہاں میں کہاں
اُن ﷺ کے دامن سے وابستہ میری نجات
اُن ﷺ پہ قربان ---- میری حیات و ممات
میں گنہگار ------------ وہ شافعِ عاصیاں ،
بے کسوں کی اماں، وہ ﷺ کہاں میں کہاں
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
سارے موسم
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
دسمبر تیرے آنے سے
دیارِ شوق بنتا تھا
کبھی بن کر اجڑتا تھا
کہ جیسے آرزو اور زندگی کو ۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بے تحاشا وسوسوں نے گھیر رکھا تھا
تڑپ دھڑکن میں شاید دلنشیں کی تھی
کمی شاید جنوں کی تھی
کمی شاید یقیں کی تھی
مرے جذبے سبھی محتاجِ موسِم تھے
وہ موسم غیر دائم تھے
مگر مجھکو
یقیں پیکر نے کچھ ایسا یقیں بخشا
سکونِ اولیں بخشا
قرارِ آخریں بخشا
مہینہ کوئی بھی آئے
مہینہ کوئی بھی جائے
کسی موسم کسی رت کی تمنا اب نہیں باقی
وہ سارے موسموں کے ساتھ بستا ہے مرے اندر
دسمبر ! تیرے آنے سے
دسمبر ! تیرے جانے سے
بدلتا اب نہیں کچھ بھی
وہ سارے موسموں کے ساتھ بستا ہے مرے اندر...!!
-♡- متاع جَاں -♡-

دسمبر
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
آنکھ میں آنسو نہیں ہیں پر رلاتا ہے بہت
وہ دسمبر , ہر دسمبر , یاد آتا ہے بہت
ساتھ میرے بھیگتا ہے بارشوں میں بیٹھ کے
یاد کے سارے دریچے کھول جاتا ہے بہت
مسکراھٹ, گنگناہٹ, قہقہے, باتیں تیری
خواب بن کے رات بھر مجھ کو جگاتا ہے بہت
مجھکو دے دیتا ہے چھپ کے تیری خوشبو کا پتہ
ایک دیوانے کو پاگل یہ بناتا ہے بہت .......
خواھشوں کے بیج بو کے خود چلا جاتا ہے یہ
وہ دسمبر , ہر دسمبر . دل دکھاتا ہے بہت

آن پہنچا ہے
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ابھی ہجر کا قیام ہے اور دسمبر آن پہنچا ہے
یہ خبر شہر میں عام ہے دسمبر آن پہنچا ہے
آنگن میں اُتر آئی ہے مانوس سی خوشبو
یادوں کا اژدہام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے
خاموشیوں کا راج ہے ،خزاں تاک میں ہے
اداسی بھی بہت عام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے
تیرے آنے کی امید بھی ہو چکی معدوم
نئے برس کا اہتمام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے
خُنک رت میں تنہائی بھی چوکھٹ پہ کھڑی ہے
جاڑے کی اداس شام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے
تم آؤ تو مرے موسموں کی بھی تکمیل ہو جائے
نئے رُت تو سرِ بام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے

ایک گلاس پانی
’’یہ ساری دولت ایک گلاس پانی کے برابر بھی نہیں ہے۔‘‘
ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم و ستم کرکے بہت ساخزانہ جمع کیا تھا ۔ اور شہر سے باہر جنگل بیابان میں ایک خفیہ غار میں چھپا دیا تھا اس خزانہ کی دو چابیاں تھیں ایک بادشاہ کے پاس دوسری اس کے معتمد وزیر کے پاس ان دو کے علاوہ کسی کو اس خفیہ خزانہ کا پتہ نہیں تھا ۔ ایک دن صبح کو بادشاہ اکیلا سیر کو نکلا ۔ اور اپنے خزانہ کو دیکھنے کے لئے دروازہ کھول کر اس میں داخل ہوگیا ۔ خزانے کے کمروں میں سونے چاندی کے ڈھیر لگے ہوئے تھے ۔ ہیرے جواہرات الماریوں میں سجے ہوئے تھے ۔ دنیا کے نوادرات کونے کونے میں بکھرے ہوئے تھے ۔ وہ ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوا ۔ اسی دوران وزیر کا اس علاقہ سے گذر ہوا ۔ اس نے خزانے کا دروازہ کھلا دیکھا تو حیران رہ گیا اسے خیال ہوا کہ کل رات جب وہ خزانہ دیکھنے آیا تھا شاید اس وقت وہ دروازہ بند کرنا بھول گیا ہو اس نے جلدی سے دروازہ بند کرکے باہر سے مقفل کردیا۔
ادھر بادشاہ جب اپنے دل پسند خزانہ کے معائنہ سے فارغ ہوا تو واپس دروازہ پر آیا لیکن یہ کیا ؟۔ دروازہ تو باہر سے مقفل تھا اس نے زور زور سے دروازہ پیٹنا اور چیخنا شروع کیا لیکن افسوس اس کی آواز سننے والا وہاں کوئی نہ تھا ۔ وہ لوٹ کر پھر اپنے خزانے کی طرف گیا اور ان سے دل بہلانے کی کوشش کی لیکن بھوک اور پیاس کی شدت نے اسے تڑپانا شروع کیا وہ پھر بھاگ کر دروازہ کی طرف آیا لیکن وہ بدستور بند تھا۔ وہ زور سے چیخا چلایا ۔ لیکن وہاں اس کی فریاد سننے والا کوئی نہ تھا وہ نڈھال ہوکر دروازے کے پاس گرگیا۔
جب بھوک پیاس سے وہ بری طرح تڑپنے لگا تو رینگتا ہوا ہیروں کی تجوری تک گیا اس نے اسے کھول کر بڑے بڑے ہیرے دیکھے جن کی قیمت لاکھوں میں تھی اس نے بڑے خوشامدانہ انداز میں کہا اے لکھ پتی ہیرو! مجھے ایک وقت کا کھانا دیدو ۔ اسے ایسا لگا جیسے وہ ہیرے زور زور سے قہقہے لگا رہے ہوں ۔ اس نے ان ہیروں کو دیوار پر دے مارا ۔ پھر وہ گھسٹتا ہوا موتیوں کے پاس گیا اور ان سے بھیک مانگنے لگا ۔ اے آبدار موتیو! مجھے ایک گلاس پانی دیدو ۔ لیکن موتیوں نے ایک بھر پور قہقہہ لگایا اور کہا اے دولت کے پجاری کاش تو نے دولت کی حقیقت سمجھ لی ہوتی ۔ تیری ساری عمر کی کمائی ہوئی دولت تجھے ایک وقت کا کھانااور پانی نہیں دے سکتی
۔ بادشاہ چکرا کر گرگیا ۔ جب اسے ہوش آیا تو اس نے سارے ہیرے اور موتی بکھیر کر دیوار کے پاس اپنا بستر بنایا اور اس پر لیٹ گیا وہ دنیا کو ایک پیغام دینا چاہتا تھا لیکن اس کے پاس کاغذ اور قلم نہیں تھا ۔ اس نے پتھر سے اپنی انگلی کچلی اور بہتے ہوئے خون سے دیوار پر کچھ لکھ دیا ۔
حکومتی عہدیدار بادشاہ کو تلاش کرتے رہے لیکن بادشاہ نہ ملا
جب کئی دن کی تلاش بے سود کے بعد وزیر خزانہ کا معائنہ کرنے آیا تو دیکھا بادشاہ ہیرے جواہرات کے بستر پر مرا پڑا ہے۔ اور سامنے کی دیوار پر خون سے لکھا ہے ۔ ’’یہ ساری دولت ایک گلاس پانی کے برابر بھی نہیں ہے‘‘
کاش کے دولت کے پجاری لوگ اس بات کو سمجھ سکیں جو صرف دولت کے لیے ہر غلط سے غلط اور برے سے برا کام کرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں، اور قبر میں گناہوں کا انبار لے کر جاتے ہیں۔

دھوپ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں
کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں
ذرا سی دیردسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
کسی کو دیکھوں تو ماتھے پہ ماہ و سال ملیں
کہیں بکھرتی ہوئی دھول میں سوال ملیں
ذرا سی دیردسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
یہ فرصتیں ہمیں شاید نہ اگلے سال ملیں
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
ذکر مدینہ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
پہچان ہے دیوانوں کی اور ------- عشق کا پیمانہ
جب ذکر مدینہ ہو اور آنکھوں کا چھلک جانا... !!
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
جب ذکر مدینہ ہو اور آنکھوں کا چھلک جانا... !!
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
ﺫﺭﺩ ﭘﺘﻮﮞ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ﺫﺭﺩ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﺩﺭﺩ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﻭﮞ ﮐﯽ ﮬﺘﮭﯿﻠﯽ پہ ﻟﮑﮭﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮﯾﮟ
ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺒﮭﯽ ﺣﺮﻑ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﻋﻤﺮ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﭨﮑﮯ ﯾﺎ ﻏﻢ ﺗﻨﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﮬﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
اب تو یہ کہ تیری یاد میں بھیگے منظر
چلتے چلتے میرے ہاتھوں سے بکھر جاتے ھیں
-♡- ﻣﺘﺎﻉ ﺟَﺎﮞ -♡-
ﺫﺭﺩ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﺩﺭﺩ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﻭﮞ ﮐﯽ ﮬﺘﮭﯿﻠﯽ پہ ﻟﮑﮭﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮﯾﮟ
ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺒﮭﯽ ﺣﺮﻑ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﻋﻤﺮ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﭨﮑﮯ ﯾﺎ ﻏﻢ ﺗﻨﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﮬﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
اب تو یہ کہ تیری یاد میں بھیگے منظر
چلتے چلتے میرے ہاتھوں سے بکھر جاتے ھیں
-♡- ﻣﺘﺎﻉ ﺟَﺎﮞ -♡-
جب تک
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
جتنی
مرضی کتابیں پڑھ لیں
چاہے جتنا سیکھ جائیں
زندگی گزارنے کا فلسفہ
اس وقت تک سمجھ نہیں آتا
جب تک
حالات و واقعات خود پر نہ بیت جائیں...!!!!
●★ღஐ متاع جَاں ஐღ★●
چاہے جتنا سیکھ جائیں
زندگی گزارنے کا فلسفہ
اس وقت تک سمجھ نہیں آتا
جب تک
حالات و واقعات خود پر نہ بیت جائیں...!!!!
●★ღஐ متاع جَاں ஐღ★●
حوصلہ رکھنا
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
خزاں رکھے گی درختوں کو بے ثمر کب تک
گذر ہی جائے گی یہ رُت بھی، حوصلہ رکھنا!
( صابر ظفر )
——————–٭٭——————
تم اپنے گرد حصاروں کا سلسلہ رکھنا
مگر ہمارے لیئے کوئی -- راستہ رکھنا
ہزار سانحے پردیس میں گزرتے ہیں
جو ہو سکے تو ذرا ہم سے رابطہ رکھنا
تمہارے ساتھ سدا رہ سکیں ، ضروری نہیں
اکیلے پن میں کوئی دوست --- دوسرا رکھنا
زیادہ دیر ظفر ظلم رہ نہیں سکتا
اگر اب آئیں دن کڑے تو جی بڑا رکھنا
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
گذر ہی جائے گی یہ رُت بھی، حوصلہ رکھنا!
( صابر ظفر )
——————–٭٭——————
تم اپنے گرد حصاروں کا سلسلہ رکھنا
مگر ہمارے لیئے کوئی -- راستہ رکھنا
ہزار سانحے پردیس میں گزرتے ہیں
جو ہو سکے تو ذرا ہم سے رابطہ رکھنا
تمہارے ساتھ سدا رہ سکیں ، ضروری نہیں
اکیلے پن میں کوئی دوست --- دوسرا رکھنا
زیادہ دیر ظفر ظلم رہ نہیں سکتا
اگر اب آئیں دن کڑے تو جی بڑا رکھنا
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
نقشِ پا
یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں
یونہی کب تلک خدایا، غم زندگی نباہیں
کہیں ظلمتوں میں گھِر کر، ہے تلاشِ دست رہبر
کہیں جگمگا اُٹھی ہیں مرے نقشِ پا سے راہیں
ترے خانماں خرابوں کا چمن کوئی نہ صحرا
یہ جہاں بھی بیٹھ جائیں وہیں ان کی بارگاہیں
کبھی جادۂ طلب سے جو پھرا ہوں دل شکستہ
تری آرزو نے ہنس کر وہیں ڈال دی ہیں بانہیں
مرے عہد میں نہیں ہے، یہ نشانِ سر بلندی
یہ رنگے ہوئے عمامے یہ جھکی جھکی کُلاہیں
امجد اسلام امجد

میرے بابا
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
دنیا میں میرے
پہلے سانس سے بھی
کہیں پہلے
وہ بہت پریشان تھا
میری زندگی کے لیے محوِ دعا تھا
دل عجب طرح سے دھڑک رہا تھا
کہ بہت سے وسوسے اسے گھیرے ہوئے تھے
وہ میرے بارے میں سوچ رہا تھا
اور جب میں نے اس کی گود میں پہلی بار آنکھ کھولی
تو وہ رو پڑا تھا
کروڑوں بے آواز دعائیں
اک بوسے کی شکل میں
میری پیشانی پر ثبت ہوگئیں تھیں
ماں کہتی تھی
اس کے بعد وہ کتنی ہی دیر سجدے میں رہا تھا
اور میں آغوشِ سکوں میں سوگیا تھا
پھر زندگی کی ہر صبح و شام
اسکے پیار سے مشرو ط رہی تھی
اور ہر تنگ و تاریک راہ پر
اس نے ساتھ دیا تھا.
اور جس دن میں اسے کاندھے پہ اٹھائے
آخری آرامگاہ کو بڑھا
میری آنکھوں میں آنسو نہیں تھے
پر میں رو رہا تھا
کہیں اندر ہی اندرٹوٹ گیا تھا
وہ میری صورت میں زندہ اب بھی ہے
ہمیشہ رہے گا۔۔۔!

خاک در - رسولﷺ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ان کے فراق میں مجھے رونا نصیب ھو
یوں اپنے دل کے داغ کو دھونا نصیب ھو
خاک در - رسولﷺ میری اوڑھنی رھے
صحن - حرم کا مجھ کو بچھونا نصیب ھو
جلوہ خدا کے نور کا دیکھوں میں خواب میں
اے کاش! اس طرح مجھے سونا نصیب ھو
روضے کی جالیوں کو میں پلکوں سے چھو سکوں
گنبد ------------ کو دل میں اپنے سمونا نصیب ھو
سانسوں پہ ان کے نام کی مالا ھو رات دن
گجرے درودوں کے بھی پرونا نصیب ھو
ہر لمحہ ان کی مدح سرائی میں گم رھوں
ہر دم خیال حضورﷺ میں کھونا نصیب ھو
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
یوں اپنے دل کے داغ کو دھونا نصیب ھو
خاک در - رسولﷺ میری اوڑھنی رھے
صحن - حرم کا مجھ کو بچھونا نصیب ھو
جلوہ خدا کے نور کا دیکھوں میں خواب میں
اے کاش! اس طرح مجھے سونا نصیب ھو
روضے کی جالیوں کو میں پلکوں سے چھو سکوں
گنبد ------------ کو دل میں اپنے سمونا نصیب ھو
سانسوں پہ ان کے نام کی مالا ھو رات دن
گجرے درودوں کے بھی پرونا نصیب ھو
ہر لمحہ ان کی مدح سرائی میں گم رھوں
ہر دم خیال حضورﷺ میں کھونا نصیب ھو
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
محبّت کیا دیتی ھے ؟؟
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
من کا میل مٹا دیتی ھے
خوشبو انگ بسا دیتی ھے
سینہ خیر بنا دیتی ھے
پیر نہیں تھکتے ھیں جس میں
ایسا رقص کرا دیتی ھے
سب رنگوں سے جان چھڑا کر
یار کا رنگ چڑھا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟
اور کسی سے کب ھوتا ھے
یہ "کُن" کہہ دے تب ھوتا ھے
اس کے دم سے سب ھوتا ھے
اس کا مالک رب ھوتا ھے
رمز الف سمجھا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟
اس کی مٹی بھی سونا ھے
اس کا کھونا بھی ھونا ھے
اس کی مستی ھی وکھری ھے
یہ الّھڑ ھے اور اتھری ھے
یہ ھونی پر آ جائے تو
سو بلّھے نچوا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟
اس کے جوگ بجوگ نرالے
یہ کب یار کا بھید اچھالے
مسجد مندر چرچ شوالے
سارے اس کے دیکھے بھالے
آ اس کے ھونے سے ھو جا
اور " بننے" سے جان چھڑا لے
لے سُنیاری در پر آئی
پریتم کے کنگن بنوا لے
تن کے سب جھگڑے چھڑوا کر
من درشن کروا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟؟
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
خوشبو انگ بسا دیتی ھے
سینہ خیر بنا دیتی ھے
پیر نہیں تھکتے ھیں جس میں
ایسا رقص کرا دیتی ھے
سب رنگوں سے جان چھڑا کر
یار کا رنگ چڑھا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟
اور کسی سے کب ھوتا ھے
یہ "کُن" کہہ دے تب ھوتا ھے
اس کے دم سے سب ھوتا ھے
اس کا مالک رب ھوتا ھے
رمز الف سمجھا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟
اس کی مٹی بھی سونا ھے
اس کا کھونا بھی ھونا ھے
اس کی مستی ھی وکھری ھے
یہ الّھڑ ھے اور اتھری ھے
یہ ھونی پر آ جائے تو
سو بلّھے نچوا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟
اس کے جوگ بجوگ نرالے
یہ کب یار کا بھید اچھالے
مسجد مندر چرچ شوالے
سارے اس کے دیکھے بھالے
آ اس کے ھونے سے ھو جا
اور " بننے" سے جان چھڑا لے
لے سُنیاری در پر آئی
پریتم کے کنگن بنوا لے
تن کے سب جھگڑے چھڑوا کر
من درشن کروا دیتی ھے
پوچھ رھے ھو بابا لوکا
اور محبّت کیا دیتی ھے ؟؟؟
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
بیٹیاں
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ضروری نہیں
کہ
روشنیاں چراغوں سے ہی ہوں،
بیٹیاں بھی گھر میں اجالا کرتی ہیں۔ !
😍😊😍😊
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
کہ
روشنیاں چراغوں سے ہی ہوں،
بیٹیاں بھی گھر میں اجالا کرتی ہیں۔ !
😍😊😍😊
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
معصوم بچپن
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم،
اسی معصوم بچپن کو،
انہی معصوم خوشیوں کو،
انہی معصوم لمحوں کو،
جہاں غم کا پتہ نہ تھا،
جہاں دکھ کی سمجھ نہ تھی،
جہاں بس مسکراہٹ تھی،
بہاریں ہی بہاریں تھی،
چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم،
اسی معصوم بچپن کو،
کہ جب ساون برستا تھا،
تو اس کاغذ کی کشتی کو،
بنانا اور ڈبو دینا بہت اچھا سا لگتا تھا،
اور اس دنیا کا ہر چہرہ بہت سچا سا لگتا تھا،
چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم،
اسی معصوم بچپن کو،
جہاں سپنا سجایا تھا،
جہاں بچپن بتایا تھا،
جہاں پیڑوں کے ساۓ میں،
گھروندا اک بنایا تھا،
چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم،
اسی معصوم بچپن کو ۔۔

محمّدﷺ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
علم محمّدﷺ، عدل محمّدﷺ، پیار محمّدﷺ
ساری اعلی قدروں کا ، شاہکار محمّدﷺ
دھوپ گناہوں کی بھی سایہ دار ہے کتنی
میری درویشی ---- سرمایا دار ہے کتنی
میرے لب پر آیا لاکھوں بار محمّدﷺ
کیوں نہ مظفر میرے پاؤں پڑے خوش بختی
میری گردن ----------- انکے نام کی تختی
میری ساری خوشیاں اور تہوار محمّدﷺ
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
ساری اعلی قدروں کا ، شاہکار محمّدﷺ
دھوپ گناہوں کی بھی سایہ دار ہے کتنی
میری درویشی ---- سرمایا دار ہے کتنی
میرے لب پر آیا لاکھوں بار محمّدﷺ
کیوں نہ مظفر میرے پاؤں پڑے خوش بختی
میری گردن ----------- انکے نام کی تختی
میری ساری خوشیاں اور تہوار محمّدﷺ
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
سودا حسینؑ کا
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
یوں ہی نہیں جہاں میں چرچا حسینؑ کا
کچھ دیکھ کے ہوا تھا زمانہ حسینؑ کا
سر دے کے دو جہاں کی حکومت خرید لی
مہنگا پڑا یزید کو --------- سودا حسینؑ کا
❥ღ- متاع جَاں -ღ❥
کچھ دیکھ کے ہوا تھا زمانہ حسینؑ کا
سر دے کے دو جہاں کی حکومت خرید لی
مہنگا پڑا یزید کو --------- سودا حسینؑ کا
❥ღ- متاع جَاں -ღ❥
Monday, January 29, 2018
حَق کا بول بالا
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
بڑا چَرچا ہے پھر سے جہاں میں کُفر و باطِل کا
کوئی فارُوق پھر اُٹھے تو حَق کا بول بالا ہو ۔۔۔۔!!
╰ღ متاع جَاں ღ╯
کوئی فارُوق پھر اُٹھے تو حَق کا بول بالا ہو ۔۔۔۔!!
╰ღ متاع جَاں ღ╯
اعتماد
رفاقتوں
کے فیض اعتماد کے دم سے ہیں۔
بداعتماد انسان نہ کسی کا رفیق ہوتا ہے اور نہ کوئی اسکا کوئی حبیب۔
بداعتمادی کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ انسان کو ایسا کوئی انسان نظر نہیں آتا
جس کی تقریب کی وہ خواہش کرے
اور نہ ہی وہ خود کو کسی کے تقرب کا اہل سمجھتا ہے۔
٭واصف علی واصف٭
-♡- متاع جَاں -♡-
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
بداعتماد انسان نہ کسی کا رفیق ہوتا ہے اور نہ کوئی اسکا کوئی حبیب۔
بداعتمادی کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ انسان کو ایسا کوئی انسان نظر نہیں آتا
جس کی تقریب کی وہ خواہش کرے
اور نہ ہی وہ خود کو کسی کے تقرب کا اہل سمجھتا ہے۔
٭واصف علی واصف٭
-♡- متاع جَاں -♡-
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
اللہ سے کبھی شکوہ مت کیجیے
آدمی بزرگ سے:
اللہ نے سب کو دولت دی مجھے کچھ بھی نہیں دیا..
بزرگ:
میں تجھے ایک لاکھ دینار دیتا ہوں تو اپنا ایک ہاتھ کاٹ کر مجھے دے..
آدمی:
نہیں دے سکتا
بزرگ:
10 لاکھ دینار دیتا ہوں مجھے ایک ٹانگ کاٹ کر دے..
آدمی:
نہیں دے سکتا..
بزرگ:
جتنا مانگے گا اس سے زیادہ دوں گا
مجھے اپنی آنکھیں دے دے.
آدمی:
آپ مجھے سارے جہاں کی دولت دے دو
میں پھر بھی نہیں دے سکتا
بزرگ:
اللہ نے تجھے اتنی قیمتی چیزوں سے نوازا ہے اور تو کہتا ہے کہ
اللہ نے تجھے کچھ نہیں دیا!
~`
√•جو دیا ہے ہم اس کو دیکھ کر شکرگزار نہیں ہوتے بلکہ جو کسی مصلحت اور امتحان کے تحت نہیں ملا اسے دیکھ دیکھ کر ناشکری کرتے ہیں..
اللہ سے کبھی شکوہ مت کیجیے وہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے...
الحمدللہ...

صلی اللہ علیہ وسلم
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ،
ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں
خود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ،
راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے
اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ،
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا ،
بندگی کا قرینہ بدل جائے گا
سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے ،
خُود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے
نامِ آقاﷺ جہاں بھی لیا جائے گا ،
ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا
نُور ہی نُور سینوں میں بھر جائے گا ،
ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے
اے مدینے کے زائر خُدا کے لیے ،
داستانِ سفر مُجھ کو یوں مت سُنا
بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جائے گا ،
میرے محتاط آنسُو چھلک جائیں گے
اُن کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر ،
کس مُسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر
ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ،
ہم بھی آقاﷺ کے دربار تک جائیں گے
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ،
ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں
خُود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ،
راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے.
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
3
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں
خود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ،
راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے
اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ،
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا ،
بندگی کا قرینہ بدل جائے گا
سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے ،
خُود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے
نامِ آقاﷺ جہاں بھی لیا جائے گا ،
ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا
نُور ہی نُور سینوں میں بھر جائے گا ،
ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے
اے مدینے کے زائر خُدا کے لیے ،
داستانِ سفر مُجھ کو یوں مت سُنا
بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جائے گا ،
میرے محتاط آنسُو چھلک جائیں گے
اُن کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر ،
کس مُسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر
ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ،
ہم بھی آقاﷺ کے دربار تک جائیں گے
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ،
ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں
خُود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ،
راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے.
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم ❤
3
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
لگاتے چلو اشجار
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
تم لگاتے چلو اشجار ــــــــــــ جدھر سے گزرو
اس کے سائے میں جو بیٹھے گا دعا ہی دے گا
❥ღ- متاع جَاں -ღ❥
اس کے سائے میں جو بیٹھے گا دعا ہی دے گا
❥ღ- متاع جَاں -ღ❥
تیرے بعد
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
قائد کے حضور
•••••••••••••••
بے اثر ہو گئے سب حرف و نوا تیرے بعد
کیا کہیں دل کا جو احوال ہوا ----- تیرے بعد
تو بھی دیکھے تو ذرا دیر کو پہچان نہ پائے
ایسی بدلی تیرے کوچے کی فضا تیرے بعد
اور تو کیا کسی پیماں کی حفاظت ہوتی
ہم سے اک خواب سنبھالا نہ گیا تیرے بعد
کیا عجب دن تھے کہ مقتل کی طرح شہر بہ شہر
بین کرتی ہوئی پھرتی تھی -------- ہوا تیرے بعد
تیرے قدموں کو جو منزل کا نشاں جانتے تھے
بھول بیٹھے تیرے نقشِ کفِ پا ------ تیرے بعد
مہر و مہتاب دو نیم ایک طرف خواب دو نیم
جو نہ ہوناتھا وہ سب ہو کے رہا ---- تیرے بعد
افتخار عارف

ماں باپ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
جانتے ہو صاحب...
ہم اپنے ماں باپ پر سب سے بڑا ظلم کیا کرتے ہیں۔..؟
ہم ان کے سامنے"بڑے" بن جاتے ہیں ...
"سیانے" ہو جاتے ہیں ...
اپنے تحت بڑے "پارسا نیک اور پرہیزگار" بن جاتے ہیں ...
وہی ماں باپ جنہوں نی ہمیں سبق پڑھایا ہوتا ہے ۔.
انھیں "سبق" پڑھانے لگتے ہیں ...
ابا جی یہ نہ کرو یہ غلط ہے ۔.
اماں جی یہ آپ نے کیا کیا ..
آپ کو نہی پتا ایسے نہی کرتے ...
ابا جی آپ یہاں کیوں گیے۔.
اماں جی پھر گڑبڑ کر دی آپ نے ..
سارے کام خراب کر دیتی ہیں آپ ..
اب کیسے سمجھاوں آپ کو ...
جانتے ہو صاحب ...
ہمارا یہ "بڑا پن یہ سیانا پن" ہمارے اندر کے "احساس" کو مار دیتا ہے ...
وہ احساس جس سی ہم یہ محسوس کر سکیں ...
کہ ہمارے ماں باپ اب بلکل بچے بن گیۓ ہیں۔..
وہ عمر کے ساتھ ساتھ بے شمار ذہنی گنجلگوں سی آزاد ہوتے جا رہے ہیں ...
چھوٹی سے خوشی ...
تھوڑا سا پیار...
ہلکی سی مسکراہٹ ...
انھیں نہال کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے ...
انھیں "اختیار" سے محروم نہ کرو صاحب ....
"سننے" کا اختیار ...
"کہنے" کا اختیار ...
"ڈانٹنے" کا اختیار ...
"پیار" کرنے کا اختیار ...
یہی سب انکی خوشی ہے ..
چھوٹی سے دنیا ہے ...
ہمارے تلخ رویوں سے وہ اور کچھ سمجھیں یا نہ سمجھیں ...
یہ ضرور سمجھ جاتے ہیں ک اب وقت انکا نہیں رہا ...
وہ اپنے ہی خول میں قید ہونے لگتے ہیں ...
اور بلآخر رنگ برنگی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں ...
اس لئے صاحب ...
اگر ماں باپ کو خوش رکھنا ہے ..
تو ان کے سامنے زیادہ "سیانے" نہ بنیں ...
"بچے" بن کے رہیں ..
تا کہ آپ خود بھی "بچے" رہیں ...
#منقول
⊶◌ ҉ متاع جَاں ҉ ◌⊷

اے رب ہمارے
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْـرَارِ
سورۃ آل عمران:193
اے رب ہمارے!
اب ہمارے گناہ بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کر دے
اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے۔
•● •●☆متاع جَاں☆●•●•
سورۃ آل عمران:193
اے رب ہمارے!
اب ہمارے گناہ بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کر دے
اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے۔
•● •●☆متاع جَاں☆●•●•
خزاں رسیدہ پتے
وقت کا کام گذرنا ہے، لمحے دنوں اور دن مہینوں میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں ،
وقت کی اس تیز آندھی کی زد میں آئے ہوئے ہم، کسی خزاں رسیدہ پتے کی مانند اڑتے پھر تے ہیں، عجیب بوکھلائے بو کھلائے سے، ہنستے، روتے، گاتے ، اداس ہوتے ہوئے، چنچل لمحوں کی انگلیاں جب دلوں کو گدگداتی ہیں
تو روح میں کلیاں چٹخنے لگتی ہیں، ایک الوہی مہک مشام جاں میں اترکر زندگی کے معنی و مطالب کو بدل کر رکھ دیتی ہے.
دوسری اور جب سرمئی گھٹائیں امڈ امڈ کر آتی ہیں اور اندھیرا بڑھنے لگتا ہے تو دل کانپ کانپ جاتا ہے، آنکھوں کے فرش پر پھیلتی نمی زندگی کو بوجھل کردیتی ہے، اصل میں یہ سارے موسم ہمارے اندر ہوتے ہیں، جو باہر کے موسموں پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

یا رب
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
میں اشکوں کو بہاتی ہوں ...
دعا کو ہاتھ اُٹھاتی ہوں ...
کبھی سجدوں میں گرتی ہوں ...
بدن کو بھی جھکاتی ہوں ...
زباں سے کہہ نہیں پاتی ...
مگر اپنے سیاہ دل میں ...
یہی الفاظ دہراتی ہوں ...
کہ جب ہوں آخری سانسیں ...
زباں پہ ورد ہو تیرا ...
وہ روح سرشار ہو یا رب ...
جو دنیا میں تڑپتی ہے ...
اٹھائیں لوگ جب مجھ کو ...
فرشتے تیری رحمت کے ...
میرے ساتھ چلتے ہوں ...
زمیں کی سطح کے نیچے ...
دبا دیں جسم جب میرا ...
میرے ابیض لبادے پر ...
جہاں کی گرد پڑتی ہو ...
تو اے نور السماء ...
تیرے انوار کی بارش ...
مجھے نم تب بھی کرتی ہو ...
سوالوں کے جوابوں تک ...
مجھے تم پاس کر دینا ...
میری ہر اک خطا یا رب ... !
مجھے تم معاف کر دینا ...
نکل بھاگے گی دنیا جب ...
کوئی اپنا نہیں ہو گا ...
مجھے اپنا بنا لینا ...
تو رحمت میں چھپا لینا ...
اسود اور ابیض کی جب تقسیم ہو مولا ...
منور نور سے اپنے ...
میرا چہرہ بھی کر دینا ...
ذلت سے نہ گڑھ جائیں ...
میری آنکھیں میرے الله ... !
حوضِ کوثر کی نعمت سے ...
مجھے سرشار کر دینا ...
محمد صلى الله عليه وسلم کی نگاہوں سے ...
میرے عیب چھپا لینا ...
اور اپنی رحمت سے ...
غضب کو ٹھنڈا کر لینا ...
میرے نفس پر میں نے ...
کیے ہیں جو کروڑوں ظلم ...
میرے آقا ... میرے مولا ... !
میرے رحمٰن ... اے الله ... !
مجھے مرحوم کر لینا ...
مجھے محروم نہ کرنا ...
مجھے ظالم نہ کہہ دینا ...
گو کہ ہوں بڑی مجرم ...
گو کہ ہوں بڑی ظالم ...
ستاروں سے زیادہ ہیں ...
ہزاروں سے زیادہ ہیں ...
گناہ ہیں بے شمار اپنے ...
شماروں سے زیادہ ہیں ...
مگر فعال لما یرید ...!
تو جب دے حکم " وامتا زوا "
مجرموں میں نہ کر دینا ...
جو تجھ کو دیکھتے ہونگے ...
تو ان کو دیکھتا ہو گا ...
بڑے مسرور وہ ہونگے ...
بہت سرشار وہ ہونگے ...
مجھے ان میں تو لے جانا ...
تو قادر ہے میرے مولا ... !
جسے چاہے گا بخشے گا ...
مجھ پہ عفو و کرم کرنا ...
الہی ... !
میں تو عاجز ہوں ...
بس ...
تو راضی مجھ سے ہو جانا ...
تو راضی مجھ سے ہو جانا ...
آمین یا رب العامین ... !
٠٠٠•● •●☆متاع جَاں☆●•●

ریجیکشن
جب
کسی لکھاری کا مسودہ رد کیا جاتا ہے، کسی شاعر کا کلام ناقابل اشاعت قرار
دیا جاتا ہے، کسی مصور کی تصویر ریجیکٹ کی جاتی ہے، تب بھی، ہاں تب بھی
اتنا دکھ محسوس نہیں ہوتا جتنا اپنی ذات، اپنے وجود کی ریجیکشن پر ہوتا ہے-
کیونکہ پہلی صورت میں انسان کی 'تخلیق' کو رد کیا جاتا ہے، دوسری صورت میں
'انسان' کو دھتکارا جاتا ہے-
(نمرہ احمد کے ناول ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس)
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
(نمرہ احمد کے ناول ’’سانس ساکن تھی‘‘ سے اقتباس)
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
سورج
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
زمین والوں سے یہ کہہ کر طلوع ہوتا ہے ہر سورج
اجالے بانٹ دینے سے ___ اجالے کم نہیں ہوتے ...!!
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
اجالے بانٹ دینے سے ___ اجالے کم نہیں ہوتے ...!!
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
کانٹے
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ہر چند راستے میں تهے کانٹے بچهے ہوئے،
جس کو میری طلب تهی گزرتا چلا گیا۔۔۔۔
عبدالحمید عدم
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
جس کو میری طلب تهی گزرتا چلا گیا۔۔۔۔
عبدالحمید عدم
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
عشقِ نبی ﷺ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
#ایڈمن_صنم
مُفلسِ زندگی اب نہ سمجھے کوئی
مجھ کو عشقِ نبی ﷺ اِس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں میرا عکسِ درُوں
ایک پتھر کو آئینہ گر ------- مل گیا
جس کی رحمت سے تقدیرِ انساں کُھلے
اُس کی جانب ہی دروازہء جاں کُھلے
جانے عمرِ رواں لے کے جاتی کہاں
خیر سے مُجھ کو خیر البشر مل گیا
محورِ دو جہاں ذات سرکار کی
اور مری حیثیت ایک پرکار کی
اُس کی اِک رہگزر طے نہ ہو عمر بھر
قبلہء آرزو تو مگر ------------ مل گیا
اُس کا دیوانہ ہوں اُس کا مجذوب ہوں
کیا یہ کم ہے کہ میں اُس سے منسوب ہوں
سرحدِ حشر تک جاؤں گا بے دھڑک
مجھ تو اتنا تو زادِ سفر ------ مل گیا

شکرگزاری
شکر کی چھتری:
شکرگزاری کاجذبہ لیکرچلنے والا سد ا صحت بھی بچا لیتا ہے اور عافیت بھی بچا لیتا ہے۔ شکرچھتری ہے اس چھتری کے اوپرعذابوں کی بارش نہیں آئے گی، آزمائشوں کی بارش نہیں آئے گی۔ ابتلاء کی بارش نہیں آئے گی۔
جو میری نعمتوں کا شکرادا کرے گا اس کی نعمتیں بڑھا دوں گا۔ وہ کریم اپنے وعدوں میں سچا ہے۔
══■(( متاع جَاں ))■══

ماں
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
#ماں
بارش, تیز ہوا ,تے بدل
سب دی اپنی تھاں ہوندی اے
دھپ بھی بھانوے چنگی لگے
چھاں تے آخر چھاں ہوندی اے
بہن ,بھرا ,ابا , یا پتر
سارے ای رشتے ودھیا نے
ساری دنیا گھم کے ڈٹھا
ماں تے آخر ماں ہوندی اے
سب توں گوڑھی چھاں ہوندی اے
ماں تے آخر _____ ماں ہوندی اے
❤️️❤️️❤️️
•.♡.•متاع جَاں•.♡.•°
بارش, تیز ہوا ,تے بدل
سب دی اپنی تھاں ہوندی اے
دھپ بھی بھانوے چنگی لگے
چھاں تے آخر چھاں ہوندی اے
بہن ,بھرا ,ابا , یا پتر
سارے ای رشتے ودھیا نے
ساری دنیا گھم کے ڈٹھا
ماں تے آخر ماں ہوندی اے
سب توں گوڑھی چھاں ہوندی اے
ماں تے آخر _____ ماں ہوندی اے
❤️️❤️️❤️️
•.♡.•متاع جَاں•.♡.•°
ﺟﺰﺍ ﺳﺰﺍ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
ﺗﻢ
ﺟﺰﺍ ﺳﺰﺍ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ۔ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﮐﻮﻥ
ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﺑﮯ ﮔﻨﺎﮦ؟ ﯾﮧ ﻋﻠﻢ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﭘﺎﺱ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﻭ۔ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﭘﭽﮭﺘﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ۔ ''
⊶◌ ҉ متاع جَاں ҉ ◌⊷
⊶◌ ҉ متاع جَاں ҉ ◌⊷
دل وہ بے مہر
قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقتِ شہر تو کہنے کو ---- فسانے مانگے
زندگی ہم ترے داغوں سے رہے شرمندہ
اور تو ہے کہ سدا ----- آئنہ خانے مانگے
۔۔۔۔ احمد فراز
(((((≈ متاع جَاں≈)))))
دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقتِ شہر تو کہنے کو ---- فسانے مانگے
زندگی ہم ترے داغوں سے رہے شرمندہ
اور تو ہے کہ سدا ----- آئنہ خانے مانگے
۔۔۔۔ احمد فراز
(((((≈ متاع جَاں≈)))))
احساس
احساس
ایک ایسا کمال ہے جب کسی میں بیدار ہو جائے تو وہ پیگلتے لوہے کی طرح ہو
جاتا ہے۔اب اسے جب ،جہاں ،جس طرح ،چاہو اس کو ویسی صورت میں ڈھا سکتے ہو۔
اور پھر!!
دنیا کے سب رشتے لفظوں سے نہیں اصل احساس سے ہی بنتے ہیں!!
جن رشتوں میں احساس کا حسن پایا جاتا ہے وہ رشتے سیسہ پگلائی اس دیوار کی طرح ہوتے ہیں جو لاکھ کوشش کے باوجود بھی نہ ٹوٹ پائے۔
اور
جن رشتوں میں احساس نہیں ہوتا تو وہ رشتے زمین پر پڑے اس سوکھے پتوں کی طرح ہوتا ہے جو کبھی پل میں اِدھر یا اُدھر پھر رہے ہوتے ہیں۔اور بلآخر وہ پتے کسی کے بھی پاؤں میں آکر کچل جاتے ہیں۔
اس لئے اپنی اندر احساس کا مادہ پیدا کرو تاکہ سب سے بڑی طاقت گر کسی کے پاس ہو بھی تو وہ آپ کے پاس ہو جس کو "احساس" کہا جاتا ہے۔

Subscribe to:
Posts (Atom)