Monday, January 29, 2018

اعتماد

رفاقتوں کے فیض اعتماد کے دم سے ہیں۔
بداعتماد انسان نہ کسی کا رفیق ہوتا ہے اور نہ کوئی اسکا کوئی حبیب۔
بداعتمادی کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ انسان کو ایسا کوئی انسان نظر نہیں آتا
جس کی تقریب کی وہ خواہش کرے
اور نہ ہی وہ خود کو کسی کے تقرب کا اہل سمجھتا ہے۔

٭واصف علی واصف٭

-♡- متاع جَاں -♡-

https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/


No comments:

Post a Comment