آدمی بزرگ سے:
اللہ نے سب کو دولت دی مجھے کچھ بھی نہیں دیا..
بزرگ:
میں تجھے ایک لاکھ دینار دیتا ہوں تو اپنا ایک ہاتھ کاٹ کر مجھے دے..
آدمی:
نہیں دے سکتا
بزرگ:
10 لاکھ دینار دیتا ہوں مجھے ایک ٹانگ کاٹ کر دے..
آدمی:
نہیں دے سکتا..
بزرگ:
جتنا مانگے گا اس سے زیادہ دوں گا
مجھے اپنی آنکھیں دے دے.
آدمی:
آپ مجھے سارے جہاں کی دولت دے دو
میں پھر بھی نہیں دے سکتا
بزرگ:
اللہ نے تجھے اتنی قیمتی چیزوں سے نوازا ہے اور تو کہتا ہے کہ
اللہ نے تجھے کچھ نہیں دیا!
~`
√•جو دیا ہے ہم اس کو دیکھ کر شکرگزار نہیں ہوتے بلکہ جو کسی مصلحت اور امتحان کے تحت نہیں ملا اسے دیکھ دیکھ کر ناشکری کرتے ہیں..
اللہ سے کبھی شکوہ مت کیجیے وہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے...
الحمدللہ...
‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀
https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/

No comments:
Post a Comment