اے اللہ!
اے میرے پروردگار
میں تھکنی لگی ہوں :(
آزمائشوں سے ، پریشانیوں سے
مصیبتوں سے ، دکھوں سے
میں مایوس نہیں ہوں تیری رحمت سے
بس تھک گی ہوں ،
جانتی ہوں تیرے سوا کوئی میرا نہیں ہے
کوئی مشکل کشا نہیں ہے
کوئی مسبب الاسباب نہیں ہے،
نہ ہی کوئی دلوں کے حال جاننے والا ہے.
تو جانتا ہے میرا تجھ پر یقین،
تیری رحمت پہ بھروسہ ہے.
اور یہ بھی جانتا ہے
ان سب دکھوں پریشانیوں کے پیچھے کوئی مصلحت
کوئی سکھ چھپا ہے، میں جانتی ہوں یہ سب
پر میرے سوہنے رب العالمین
یا تو مجھے حوصلہ دے یہ سب برداشت کرنے کا
یا یہ آزمائش اب ختم کردے .
اس سے پہلے لوگ میری اس تھکاوٹ کو
مایوسی کا نام دیں ،
تو اپنا خاص کرم کر دے میرے مالک
میرے تجھ پر یقین کی لاج رکھ لے میرے مالک
تیرے سوا اور کوئی در نہیں میرا
کوئی سننے والا نہیں ہے ،
میرے حال پہ رحم کردے.
آمین یارب العالمین
#اجالا
اے میرے پروردگار
میں تھکنی لگی ہوں :(
آزمائشوں سے ، پریشانیوں سے
مصیبتوں سے ، دکھوں سے
میں مایوس نہیں ہوں تیری رحمت سے
بس تھک گی ہوں ،
جانتی ہوں تیرے سوا کوئی میرا نہیں ہے
کوئی مشکل کشا نہیں ہے
کوئی مسبب الاسباب نہیں ہے،
نہ ہی کوئی دلوں کے حال جاننے والا ہے.
تو جانتا ہے میرا تجھ پر یقین،
تیری رحمت پہ بھروسہ ہے.
اور یہ بھی جانتا ہے
ان سب دکھوں پریشانیوں کے پیچھے کوئی مصلحت
کوئی سکھ چھپا ہے، میں جانتی ہوں یہ سب
پر میرے سوہنے رب العالمین
یا تو مجھے حوصلہ دے یہ سب برداشت کرنے کا
یا یہ آزمائش اب ختم کردے .
اس سے پہلے لوگ میری اس تھکاوٹ کو
مایوسی کا نام دیں ،
تو اپنا خاص کرم کر دے میرے مالک
میرے تجھ پر یقین کی لاج رکھ لے میرے مالک
تیرے سوا اور کوئی در نہیں میرا
کوئی سننے والا نہیں ہے ،
میرے حال پہ رحم کردے.
آمین یارب العالمین
#اجالا
No comments:
Post a Comment