زندگی کی کیتلی میں...
دو کپ پانی جتنے دن ہیں...
اور رویوں کی پتی ہے اس میں...
کچھ محبت کی شکر اور...
کہیں تھوڑا نایاب خالص دودھ...
رشتوں کے جیسا ہے...کہ نایاب ہے...
تھوڑی خوشیوں کی الائیچیوں کی....
خوشبو بھی ہے مگر...
دُکھوں، حسرتوں اور آنسوں کی...
آگ ہے جس پر دھری یہ...
کیتلی زندگی کی...
اک تلخ و شیریں امتزاج سے...
مہکتی چائے کا لُطف دیتی ھے.....!! :)
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
دو کپ پانی جتنے دن ہیں...
اور رویوں کی پتی ہے اس میں...
کچھ محبت کی شکر اور...
کہیں تھوڑا نایاب خالص دودھ...
رشتوں کے جیسا ہے...کہ نایاب ہے...
تھوڑی خوشیوں کی الائیچیوں کی....
خوشبو بھی ہے مگر...
دُکھوں، حسرتوں اور آنسوں کی...
آگ ہے جس پر دھری یہ...
کیتلی زندگی کی...
اک تلخ و شیریں امتزاج سے...
مہکتی چائے کا لُطف دیتی ھے.....!! :)
•.♡.•°متاع جَاں•.♡.•°
کسی بھی تخلیق کار کے لیے اُس کا کلام اولاد کی طرح ہوتا ہے اور آپ نے اپنے اس بلاگ پر میرا کلام بنا میری اجازت اور بنا میرے نام کے ٹیگ کے ساتھ شائع کیا ہوا ہے کیا میں وجہ جان سکتا ہوں؟؟ یا مِیں اس کو رپورٹ کروں؟؟
ReplyDeleteواسللام
فیصل ملک