Tuesday, January 30, 2018

قران پاک

https://www.facebook.com/MATAEJAAN.SZ/
قران پاک کی سطروں میں 
جو تسلی کے ہمت کے امید کے لفظ 
بکھرے پڑے ہیں۔
یہ صرف لفظ ہی نہیں ہیں۔

یہ سوت ہیں ہماری زندگی بننے کے لیے
ان لفظوں کو جوڑ کر پوشاک بناؤ اور اوڑھ لو ۔ 


ناامیدی کے ٹھنڈے موسم میں 

جو تمہیں گرم اور آرام دہ رکھے گی ۔

ضروری ہے 

ورنہ
 نا امیدی سے کمزور پڑتے لوگ
 نا امیدی کی ٹھنڈ سے مر بھی جاتے ہیں ۔

‿✿⁀°متاع جَاں°‿✿⁀

No comments:

Post a Comment