Friday, July 17, 2026

قدر کیجئے

 والدین کی قدر کریں !!

والدین اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہیں ۔ ان کی بے لوث محبت اور قربانیوں کا کوئی نعم البدل نہیں ، ان کی زندگی میں خدمت ، احترام اور محبت سے پیش آنا ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ ان کی قدر کریں ، کیونکہ یہ انمول تحفہ ایک بار بچھڑ جائے تو دوبارہ نہیں ملتا۔

No comments:

Post a Comment