Saturday, June 20, 2015

رمضان مبارک



تمام اہل اسلام کو اس مقدس و بابرکت ماہ کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ کی برکتوں اور رحمتوں سے پوری طرح فیضیاب ہونے کی سعادت عطا فرمائے آمین۔

اپنی دعاؤں میں ہر ایک کو یاد رکھیے گا ،کہ کسی کے بہانے کسی کی بخشش اور آسانی پیدا ہوجائے تو اس سے بڑی اور کیا نعمت ہوتی ہے۔

جزاك الله خير

ایڈمن:#صنم
 
 
 

No comments:

Post a Comment