Saturday, June 20, 2015

بکھرے لوگ بہترین ہمدرد ہوتے ہیں



بکھرے لوگ بہترین ہمدرد ہوتے ہیں۔جیسے زرد سوکھے پتے چارہ نہیں رھتے تو انیدھن بن جاتے ہیں۔ ویسے ہی یہ لوگ خود ٹوٹ کر دوسرں کا سہارا بن جاتے ہیں۔

●◄ #صنم
 
 
 

No comments:

Post a Comment