"
جہالت کے سمندر سے علم کا ایک قطرہ بہتر ہے، علم کے سمندر سے عمل کا ایک
قطرہ بہتر ہے،اور عمل کے سمندر سے اخلاص کا ایک قطرہ بہتر ہے "
جسکے پاس اخلاص ہے اسکے پاس سب سے بڑی دولت موجود ہے۔
پوسٹ پسند آئی تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!
#اجالا

No comments:
Post a Comment