Saturday, June 20, 2015

اپنی ذات سے پیار کرنے والا انسان


اپنی ذات سے پیار کرنے والا انسان کبھی کسی سے سچا پیار کر ہی نہیں سکتا ھے۔ ۔وہ جب بھی پیار کرے گا ۔ ۔صرف اپنے مطلب اور خوشی کے لۓ کرے گا۔ اور جب اس کا دل کرے گا وہ چھوڑ دے گا چاہے سامنے والا اس کے ساتھ کتنا ہی وفادار کیوں نہ ھو ۔۔ ۔۔

ایڈمن:#صنم


No comments:

Post a Comment