اقوال حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ
1۔ جب دینے والا خدا ہے تو کوئی از خود خدا تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔
2۔ ہر شخص کی روٹی نہ کھا لیکن ہر شخص کو روٹی کھِلا۔
3۔ شہوت کے وقت اپنے نفس کو سب وقتوں سے زیادہ قابو میں رکھ۔
4۔ دشمن کو عقل مندی سے دور کر اور دوست کو توا ضع سےغلام بنا۔
5۔ اگر ساری مخلوق کو اپنا دشمن بنانا چاہتا ہے تو متّکبر بن جا۔
6۔ ہمیشہ اس کوشش میں رہ کہ تو مر کر بھی زندہ رہے ۔
●◄ #صنم

No comments:
Post a Comment