Saturday, June 20, 2015

ماں باپ کی اصل طاقت انکی نیک اولاد ہے


ماں باپ کی اصل طاقت انکی نیک اولاد ہے
٭ماں باپ کمزور، بیمار اور بوڑھے تب ہوتے ہیں جب انکی اولاد انکو پریشان رکھتی ہے
٭ماں باپ کی عزت کرو انکی ضروریات کا خیال رکھو
تاکہ آپکی اولاد آپ کی عزت کرے
٭کیونکہ جو آپ کرو گے وہی آپ کے ساتھ ہوگا.

٭اولاد کی ترقی کارازماں باپ کی دعاؤں میں مضر ہوتاہے۔ جس شخص کے ماں باپ خوش ہوں اور اس کے لیے دعاگو ہوں اس کی ترقی کی ہر منزل آسان ہوجاتی ہے۔ ماں باپ ناراض ہوں تو پھربھی وہ اولاد کو بددعا نہیں دیتے مگر اولاد کو کوشش کرنی چاہیےکہ ماں باپ ان سے ناراض نہ ہوں۔ اولاد کو چاہیے کہ ماں باپ کی خدمت کرے اور ان کی دعائیں لے کر دنیا میں بھی ترقی کرے اور آخرت میں بھی جنت حاصل کرے۔

پوسٹ پسند آئے تو اِسے شیئر ضرور کیجیے تاکہ ایک اچھی بات کو دوسروں تک پہنچائے جانے کا ذریعہ بن سکیں۔۔۔!!!

ایڈمن#صنم
 
 

No comments:

Post a Comment